راولپنڈی دھماکا، وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی بسنت کی تقریبات منسوخ کردیں
فائر بریگیڈحکام کے مطابق 14گاڑیاں اور 2اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہے، فیکٹری کےاندرکسی شخص کی موجودگی کی اطلاع نہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ آتشزدگی پر قابو پانے کے عمل کے دوران واٹر کارپوریشن فائر بریگیڈ اور ریسکیو اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہوئے فائر بریگیڈ کو بلا